• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر بمباری: صیہونی ریاست کا دہشتگری کو تحفظ کا نام دینی کی ناکام کوشش

اسرائیل کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ حملہ "حماس کے راکٹوں کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے خام مال پر کیا گیا۔"

پیر 13-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر بمباری: صیہونی ریاست کا دہشتگری کو تحفظ کا نام دینی کی ناکام کوشش

A picture taken on November 12, 2018, shows smoke rising above the building housing the Hamas-run television station al-Aqsa TV in the Gaza Strip during an Israeli air strike. - Israel's military said it was carrying out air strikes "throughout the Gaza Strip" after rocket fire from the Palestinian enclave towards its territory. (Photo by Mahmud Hams / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فضائیہ نے مزاحمت کاروں کے اسلحہ خانے کو کامیابی سے تباہ کیا اس میں کوئی  شہری  متاثر نہیں ہوا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیاذرائع پر جاری صیہونی فوج کے بیان میں آج صبح غزہ پر ہونے والی بمباری  کی تفصیلات  بتائی گئیں ہیں جس میں  اپنی دہشتگردی کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں زیرِ زمین گودام پر حملہ کیا ہے جس میں "حماس کا راکٹوں کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والا خام مال موجود تھا۔”

دوسری جانب فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں گو کے کسی فلسطینی کے شہید یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم یہ حملہ شہری آبادی پر ہی کیا گیاتھا۔

Tags: اسرائیلیبمباریحملہصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.