• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمود عباس کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کی حمایت

اسرائیل کے ساتھ سیکورٹی کوآرڈینیشن کے خاتمے کے اعلان کے باوجود مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

منگل 07-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمود عباس کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کی حمایت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "محمود عباس نے فلسطینی سیکورٹی حکام سے کہا کہ  اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی کوآرڈینیشن  ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسرائیلی فوج پر ہونے والے حملوں پراور پرتشدد تصادم کی طرف آنکھیں بند کر لیں۔”

عبرانی چینل "12”انے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ  محمود عباس نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں سکیورٹی سروسز کو ہدایت کی کہ وہ  اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی کوآرڈینیشن روکنے کے حالیہ اعلان کے باوجود اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے کے لیے کام جاری رکھیں۔

چینل نے اشارہ کیا کہ "عباس کی ہدایات امریکہ، مصر اور اردن کے دباؤ کے بعد دیکھنے میں آئی ہے جس میں محمود  عباس نےسیکورٹی سروسز کے حکام پر زور دیا کہ وہ صیہونی ریاست کے ساتھ سیکورٹی کوآرڈینیشن کے خاتمے کے اعلان کے باوجود مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

"محمود عباس نے فلسطینی سیکورٹی حکام سے کہا کہ  اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی کوآرڈینیشن  ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسرائیلی فوج پر ہونے والے حملوں پراور پرتشدد تصادم کی طرف آنکھیں بند کر لیں۔”

Tags: اسرائیلیامریکہصیہونیمحمودعباسمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.