• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الشیخ عکرمہ صبری قبلہ اول کی مضبوط آواز ہیں، حماس

دشمن کی شرانگیز مہم کے باوجود وہ بیت المقدس مسجد الاقصیٰ کا دفاع جاری رکھیں گے۔

اتوار 05-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الشیخ عکرمہ صبری قبلہ اول کی مضبوط آواز ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن بالخصوص الشیخ عکرمہ صبری کو مسجد اقصی سے الگ کرنا چاہتا ہے تاکہ اس پر اپنا غاصبانہ تسلط قائم کرسکے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی میڈیا کی جانب سے مبلغ اور سپریم اسلامک اتھارٹی کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری کے خلاف شدید اشتعال انگیز مہم  پراپنے ردعمل میں کہا ہےکہ  صیہونی دشمن کی شرانگیز مہم فلسطینیوں خاص طورپر  الشیخ عکرمہ صبری کے عزم کو نہیں توڑسکتی اور نہ ہی ان کی حوصلہ شکنی کرسکتی ہے،  دشمن کی شرانگیز مہم کے باوجود وہ بیت المقدس مسجد الاقصیٰ کا دفاع جاری رکھیں گے۔

اپنے جاری بیان میں حماس کا کہنا تھاکہ دشمن نفرت انگیز مہم کے ذریعے سرکردہ شخصیات بالخصوص الشیخ عکرمہ صبری کو مسجد اقصی سے الگ کرنا چاہتا ہے تاکہ اس پر اپنا غاصبانہ تسلط قائم کرسکے، تاہم دشمن کی اس طرح کی کوئی بھی سازش بری طرح ناکام ہوگی۔ دشمن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

حماس نے الشیخ عکرمہ صبری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ الشیخ صبری نے پوری زندگی بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں لگا دی ہے۔ دشمن ان جیسی قد آور شخصیات کو اشتعال انگیز مہمات کے ذریعے مسجد اقصیٰ سے دور کرنے کی سازش کررہی ہیں تاکہ ان کے القدس اور الاقصیٰ کے حوالے سے تاریخی کردار کو محدود کیا جا سکے۔

Tags: اسرائیلیالشیخ عکرمہ صبریحماسصیہونیفلسطینقبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.