• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہداء کا خون صیہونی دشمن کے خلاف مزاحمت میں ایندھن کی حیثیت رکھتاہے، پاپولر فرنٹ

غاصبوں کی غلاظت سے پورے فلسطین کی آزادی تک اپنے خون سے وفاداری جاری رکھیں گے۔

ہفتہ 04-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء کا خون صیہونی دشمن کے خلاف مزاحمت میں ایندھن کی حیثیت رکھتاہے، پاپولر فرنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تحریک نے شہید کے اہل خانہ اور فلسیطنیوں سے  تعزیت کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ غاصبوں کی غلاظت سے پورے فلسطین کی آزادی تک اپنے خون سے وفاداری جاری رکھیں گے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین  نے گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردی میں مقبوضہ غرب اردن کے شہر جنین کے جنوب میں الجدیدہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ فلسطینی نوجوان عبداللہ سمیح قلالوی  کی شہادت  پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی انتظامیہ کی مسلسل ملی بھگت اور قابض حکومت کی استعماری اور فسطائی پالیسیوں کی حمایت اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری جرائم کے لیے عالمی برادری کی جانب سے صیہونی ریاست کو جوابدہ بنانے میں ناکامی کے باعث فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے جرائم ہر روز بڑھ رہے ہیں۔

جاری کردہ بیان میں تحریک نے مزید کہا کہ شہداء کا خون اور ان کی قربانیاں صیہونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسلسل مزاحمت میں فلسطینی عوام کے لیے ایندھن کی حیثیت رکھتی ہیں۔

تحریک نے شہید کے اہل خانہ اور جنین کے شہریوں سے تعزیت  کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ غاصبوں کی غلاظت سے پورے فلسطین کی آزادی تک اپنے خون سے وفاداری جاری رکھیں گے۔

Tags: اسرائیلیبریشن آف فلسطینپاپولر فرنٹصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.