• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چاڈ کے صدر کا دورۂ مسجدِ اقصیٰ، حماس کی مذمت

صیہونی اداروں نے چاڈ کے صدر کے دورے کو محفوظ بنایا ہے جو مسجد میں یہودی آباد کاروں کی روزانہ توڑ پھوڑ کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

جمعرات 02-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
چاڈ کے صدر کا دورۂ مسجدِ اقصیٰ، حماس کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے چاڈ کے صدر محمد دیبی کے بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے اخباری بیان میں کہا کہ دیبی کا مسجدِ اقصیٰ کا دورہ صریح اشتعال انگیزی اور فلسطینی عوام کے حقوق اور جذبات کی بے توقیری ہے، خاص طور پر  ایسے حساس وقت میں جب کہ اسرائیلی جرائم اور خلاف ورزیاں عروج پر ہیں۔

ترجمان حمادہ نے مزید کہا کہ انہی اسرائیلی حفاظتی اداروں نے چاڈ کے صدر کے دورے کو محفوظ بنایا ہے جو مسجد میں یہودی آباد کاروں کی روزانہ توڑ پھوڑ کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

ترجمان نے جمعرات کو تل ابیب میں چاڈ کا سفارت خانہ کھولنے کے دیبی کے ارادے کی بھی مذمت کی۔

Tags: ادریس دیبیاسرائیلیچاڈحماسصیہونیمحمد حمادہمحمد دیبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.