• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کارسوار کا صیہونی فوجی چوکی پر حملہ، دو صیہونی زخمی

جانباز فلسطینی کی تلاش کے لئے صیہونی فوج کا گھر گھرتلاشی کا عمل اور دیگر علاقوں میں آپریشن جاری ہے۔

بدھ 01-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کارسوار کا صیہونی فوجی چوکی پر حملہ، دو صیہونی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں کے خلاف رن اوور آپریشن کرنے والا جانباز فلسطینی جائے وقوعہ سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں الزعترہ فوجی چیک پوسٹ ایک فلسطینی جانباز نے اپنی تیز رفتار کار صیہونی فوج کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق زعترہ چیک پوائنٹ پر صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنےوالا والا فلسطینی جانباز جائے وقوعہ سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گیا جس کی تلاش کے لئے صیہونی فوج کا گھر گھرتلاشی کا عمل اور گرینڈ آپریشن جاری ہے۔

Tags: اسرائیلیالزعترہرن اوور آپریشنصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.