• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی بچے براہ راست متاثر ہورہے ہیں، یونیسف

رواں ماہ اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک ایک بزرگ خاتون  اور سات بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

منگل 31-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی بچے براہ راست متاثر ہورہے ہیں، یونیسف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین میں اسرائیل ریاستی دہشتگردی سے ”فلسطینی بچے سب سے بھاری قیمت چکا رہے ہیں۔ ادارے کو خدشہ ہے کہ نازک حالات سے بچوں کی ذہنی  حالت متاثر ہو رہی ہے۔”

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری ریاستی دہشتگردی پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین  میں اسرائیلی  دہشتگردی سے فلسطینی بچے براہ راست متاثر ہورہے ہیں ،ادارے نے فریقین سے اپیل کی ہے کہ وہ تناؤ میں کمی لائیں اور تشدد سے پرہیز کریں۔

واضح رہے کہ نئے سال 2023 کے آغاز سے اب تک غیر قانونی صیہونی ریاست کے ریاستی دہشتگردی میں اب تک ایک بزرگ خاتون  اور سات بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

2022 میں مغربی کنارے اور اسرائیل میں ایسے ہی واقعات میں 150 سے زیادہ فلسطینیوں اور 20 اسرائیلیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔

سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی حکام نے گزشتہ ہفتے ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے فریقین کو تشددسے باز رہنے اور امن مذاکرات کی جانب واپس آنے کے لیے کہا ہے۔

Tags: اسرائیلیبچےشہیدصیہونیفلسطینییونیسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.