• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی جنگی طیاروں کی محصور شہر پر بمباری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بمباری سے کسی کے شہید ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم 20 لاکھ سے زائد فلسطینی شدید بمباری کی آوازوں سے خوفزدہ ہو کر بیدار ہو گئے۔

ہفتہ 28-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی جنگی طیاروں کی محصور شہر پر بمباری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعہ کی رات  کو غزہ کے وسطی اور جنوبی حصے  میں متعدد مقامات پر بمباری کی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے جمعرات کی شب گذشتہ 16 سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غہ کے وسطی اور جنوبی حصے کے مختلف علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ، حملے میں کسی کے زخمی  ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم ، 20 لاکھ سے زائد فلسطینی شدید بمباری کی آوازوں سے خوفزدہ ہو کر بیدار ہو گئے۔

Tags: اسرائیلیبمباریصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.