• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاستی دہشتگردی، ایک ماہ میں خواتین اور بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید

گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاستی دہشتگردی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جمعہ 27-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاستی دہشتگردی، ایک ماہ میں خواتین اور بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فورسز کی ریاستی دہشتگردری میں  رواں سال کے آغاز سے اب تک   پانچ بچوں اور ایک خاتون سمیت  30 بے گناہ فلسطینیوں کو  شہید درجنوں کو زخمی اور سیکڑوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق  عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور امریکہ اور یورپ کی مجرمانہ پشت پناہی کے باعث غیرقانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے نہتے فلسطینیوں کے ساتھ وحشیانہ  کارروائیاں گذشتہ ستر سالوں سے جاری ہیں  تاہم گذشتہ  ایک سال کے دوران فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاستی دہشتگردی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

صیہونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں ریاستی دہشتگردی میں  ایک معمر خاتون سمیت نو فلسطینیوں کو شہید کیا ، شہداء میں شہدامیں 18سالہ عبداللہ مروان الغول، 40 سالہ معتصم محمود ابو الحسن ، 22سالہ  وسیم امجد عارف الجعس، 25 سالہ نورالدین سمیع غونیم، 28 سالہ محمد سمیع غونیم، 30سالہ محمد محمود سوب، 24سالہ  صائب عصام زیریقی، 22سالہ عزالدین یاسین صلاحت، 61 سالہ معمر خاتون ماجدہ عبید اور 22 ساکی یوسف یحییٰ عبدالکریم محیسن  شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.