• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست فلسطین کے حامیوں کو یورپ میں بھی برداشت نہیں کرتی

انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کے ذریعے تشکیل پانے والی حکومت فلسطینیوں کے خلاف مسلسل نسل پرستانہ بیانات دے رہی ہے

جمعرات 26-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست فلسطین کے حامیوں کو یورپ میں بھی برداشت نہیں کرتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل "چاہتا ہے کہ فلسطین کا دفاع کرنے والے کارکن اور سیاست دانوں کو دنیا سے غائب کردے۔

برطانیہ کے شہر لندن میں قائم یورپی- فلسطینی کمیونیکیشن فورم – یوروپل کے سربراہ زاھرالبیراوی نے فلسطینی نیوز ایجنسی “قدس پریس “سے بات کرتے ہوئے صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار معاریو میں اسرائیل کے نئی تشکیل پانے والی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کےعہدیداران اور وزرا کے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تل ابیب "برسوں سے فورم کے کام کو روکنے اور اسے دھمکیوں اور پابندیوں کے ذریعے محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔”

انھوں نے کہا کہ ان کی مہم کے خلاف کسی بھی اسرائیلی سرگرمی کا انجام مغربی ممالک کے اس یقین کی وجہ سے "ناکامی” ہے کہ "فلسطینی حقوق کے دفاع میں ہمارا کام 100 فیصد قانونی ہے”۔

البیراوی نے کہا کہ اسرائیل "چاہتا ہے کہ فلسطین کا دفاع کرنے والے کارکن اور سیاست دان دنیا سے غائب ہو جائیں اور وہ کسی ایسے شخص کی موجودگی کو برداشت نہیں کر سکتا جو دنیا کو فلسطینیوں کے خلاف اس کے جرائم کی یاد دلائے”۔

واضح رہے کہ گذشتہ دوروز قبل  اسرائیل کے عبرانی اخبار ’معاریو‘ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی- فلسطینی کمیونیکیشن فورم – یوروپل  کی مہم "اسرائیل کی نسل پرستی” پر مرکوز تھی، جس کی نگرانی قابض حکومت کے اہلکاروں کے بیانات کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ یہ نسل پرستانہ بیانات اس سال کے اوائل میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کے ذریعے تشکیل پانے والی حکومت کی طرف سے دیے گئے تھے۔

Tags: اسرائیلیزاھرالبیراویصیہونیفلسطینیفلسطینی کمیونیکیشن فورمیوروپل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.