• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج نے زرعی زمین ہموارکردی، کھڑی فصلیں تباہ

صیہونی فوج دیر البلح کے مشرق میں ایک فوجی چوکی سے دو بکتر بند بلڈوزر اور ایک ٹینک کے ذریعے داخل ہوئی

جمعرات 26-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج نے زرعی زمین ہموارکردی، کھڑی فصلیں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے محصور شہر غزہ کے مشرق میں سرحدی علاقے میں چھوٹے پیمانے پر دراندازی کرتےہوئے  فلسطینیوں کی زرعی زمین تباہ کردی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے وسطی  علاقے دیر البلح کے مشرق میں ایک فوجی چوکی سے دو بکتر بند بلڈوزر اور ایک ٹینک کے ذریعے داخل ہوئے۔

سرحدی باڑ سے چند میٹر کے فاصلے پر بھاری مشینری نے زرعی زمینوں کو برابر کرنے اور کھودنے کا کام شروع کردیا اور کھڑی فصلوں کوتباہ کردیا۔

غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے بار بار اسرائیلی فوج کی دراندازی اور گولیوں کے حملوں کی زد میں ہیں۔ اس طرح کی خلاف ورزیوں سے فصلوں کو کافی نقصان ہوتا ہے اور کسانوں کو اپنی زمینوں پر کام روکنا پڑتا ہے۔

Tags: اسرائیلیزرعیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.