• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: صیہونی فوج نے ماں اور بھائی کے سامنے بیٹے کو گولیاں مار کر شہید کردیا

ویڈیو میں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان اپنی فیملی کے ساتھ تھا اور اس کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا۔

جمعرات 26-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: صیہونی فوج  نے ماں اور بھائی کے سامنے بیٹے کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجی پر تیز دھار چاقو سے قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے جواب میں فائرنگ کی گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے نزدیک قدومیم گاؤں کے داخلی راستے پر 20 سالہ فلسطینی نوجوان عارف عبد الناصر عارف لحلوح کو اس وقت گولیاں مار کر شہید کردیا جب وہ اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ  جارہا تھا۔

صیہونی  فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجی پر تیز دھار چاقو سے قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے جواب میں فائرنگ کی گئی جبکہ اس کے برعکس ایک راہ گیر کے موبائل کیمرے سے بنائی جانے والی ویڈیو میں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان اپنی فیملی کے ساتھ تھا اور اس کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعارف عبد الناصرعارف لحلوحفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.