• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم کی شاہ اردن سے ملاقات

ملاقات میں مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال میں کشیدگی کو ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا

بدھ 25-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی وزیراعظم کی شاہ اردن سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 2018 کے بعد دونوں ممالک کے سربراہوں کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے منگل کے روز عمان میں غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ایک غیر معمولی ملاقات کی، جو کہ مؤخر الذکر کی حال ہی میں اقتدار میں واپسی کے بعد، اور حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تناؤ کے بعد پہلی ملاقات تھی۔

ملاقات میں  مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،  اس رپورٹ کی تصدیق   نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں بھی کی گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال  میں کشیدگی کو ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ "علاقائی مسائل” اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر بات ہوئی۔

Tags: اسرائیلیشاہ اردنشاہ عبداللہصیہونینیتن یاہووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.