• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر 70 فلسطینی طلباء صیہونی زندانوں میں قید

گرفتار فلسطینیوں میں سے اکثریت  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار ہیں جن پر نا کوئی مقدمہ ہے اور نا انھوں نے کوئی جرم کیا ہے

بدھ 25-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر 70 فلسطینی طلباء صیہونی زندانوں میں قید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پوری دنیا میں تعلیم کے حصول کےلئے کوششیں کرنے والوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہوتی ہے جبکہ فلسطین میں طلباء کو صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں قائم غیر سرکاری ادارہ  الضمیر جو غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مغربی کنارے میں گرفتار فلسطینی قیدیوں کے ساتھ سلوک کی نگرانی کرنے کے ساتھ ساتھ انھیں  قانونی مدد فراہم کرتا ہے نے گذشتہ روز 24 جنوری تعلیم کے عالمی دن پر جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اس وقت 70 سے زائد فلسطینی طلباء صیہونی جیلوں میں قید ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  ان میں سے اکثریت انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار ہیں جن پر نا کوئی مقدمہ ہے اور نا انھوں نے کوئی جرم کیا ہے، یہ طلباء مستقبل میں کسی  جرم کا ارتکاب کرسکتے ہیں کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار ہیں۔

Tags: "الضمیراسرائیلیصہیونیطلبافلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.