• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شدت پسند بن گویر کے فلسطینیوں کے خلاف اقدامات کا آغاز

جلبوع منتقل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں زیادہ انتقامی اور تادیبی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔ 

منگل 24-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شدت پسند بن گویر کے فلسطینیوں کے خلاف اقدامات کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین دشمن صیہونی وزیر برائے داخلی امور بین گویر نے فلسطینیوں کے خلاف اقدامات کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت 70 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو عام جیلوں سے بدنام زمانہ جلبوع جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

اسریٰ مڈیا آفس کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے داخلی امور کے وزیر بین گویر کے احکامات کے مطابق اسرائیلی جیل کے محکمے  نے 70 فلسطینی قیدیوں کو رامون جیل سے گلباو جیل میں منتقل کر دیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ 70 فلسطینیوں کو دامون سمیت دیگر جیلوں سے بدنام زمانہ جلبوع منتقل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں زیادہ انتقامی اور تادیبی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔

چند دن پہلے  بھی متعدد فلسطینی قیدیوں کو حدیریم جیل سے نفحا کی ہائی سیکیورٹی جیل کے قید تنہائی کے لیے بنائی گئی چکیوں میں منتقل کیا گیا تھا۔

بین گویر کو پولیس کی وزارت ملنے سے اب تک اسرائیلی جیل سروس سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو اس طرح کی کارروائیوں کا نشانہ بنا چکی ہے۔  جیل میں فلسطینیوں کے ساتھ سختیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے

Tags: اسرائیلیبن گویرجلبوعصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.