• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بدمعاشی، یورپی یونین کا تعمیر کردہ فلسطینی اسکول مسمار کرنے کاحکم

2022 میں تعمیر ہونے والے اس اسکول میں مقامی بدو برادریوں کے تقریباً 50 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔

اتوار 22-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بدمعاشی، یورپی یونین کا تعمیر کردہ فلسطینی اسکول مسمار کرنے کاحکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی عدالت نے اسکول کو مسمار کرنے کے لئے صیہونی فوج کو 10 دن کی مہلت دی ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے  شہر الخلیل کے قصبے مسافر یطا کی کونسل کے سربراہ نضال یونس  نے بتایا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  عدالت نے  سنہ 2022 میں ایکشن اگینسٹ ہنگر فاؤنڈیشن اور یورپی یونین کے مالی تعاون سے تعمیر کیا گیاخشیم الکرم ایلیمنٹری اسکول کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

انھوں نے بتایاکہ کہ صیہونی حکومت نے اسکول کو مسمار کرنے کے خلاف جاری کیا گیا سابقہ حکم امتناعی منسوخ کرتے ہوئے اسرائیلی قابض فوج کو اسے منہدم کرنے کے لیے 10 دن کی مہلت دی ہے جس میں مقامی بدو برادریوں کے تقریباً 50 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.