• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، استاد سمیت دو فلسطینی شہید

غاصب صہیونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بھی بنایا

جمعرات 19-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی، استاد سمیت دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی استاد جواد بواقنا اور نوجوان ادھم جبرین کو غاصب صہیونی  فوج نے جنین کیمپ پر فوجی چھاپے کے دوران گولیاں مار کر شہید کیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج صبح غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے دھاوا بولا اور  چھاپہ مار کارروائی کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بنایا۔

صیہونی فورسز نے اس دوران 58 سالہ ماہر تعلیم جواد فرید حسین بواقنا اور 26 سالہ ادھم محمد باسم جبرین کو گولیاں مار کرشہید کردیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دونوں کو صیہونی فوج کے خفیہ تعینات اسنائپرز نے نشانہ بنایا۔

Tags: ادھم محمد باسم جبریناسرائیلیجواد فرید حسین بواقناشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.