• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں کے صیہونی فوج پر حملے، غاصب فوج بھاگنے پر مجبور

فلسطینی نوجوانوں نے دشمن کے خلاف بھرپور مزاحمت کی جس کے باعث صیہونی فورسز علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئی۔

بدھ 18-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوانوں کے صیہونی فوج پر حملے، غاصب فوج بھاگنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نوجوانوں نے صیہونی فوجی گاڑیوں کی نقل و حرکت  روکنے کےلئے سڑک پر آگ لگادی  اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ ساتھ پتھراو بھی کیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج شام فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے  القدس اسٹریٹ اور بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی فورسز کی کارروائیوں  کے دوران بھرپور مزاحمت کی جس کےباعث صیہونی فورسز علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئی۔

مزاحمتی جنگجوؤں نے الحسبہ اسٹریٹ کے قریب صیہونی فوج کی گاڑیوں کے ساتھ دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا ، الدحیہ، الغاوی جنکشن، القدس اسٹریٹ اور عمان اسٹریٹ میں بھی قابض افواج کے ساتھ پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ جہاں نوجوانوں نے ربڑ کے ٹائروں کو آگ لگا دی، اور قابض گاڑیوں پر پتھر اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔

نوجوانوں نے صیہونی دشمن افواج کو نشانہ بنانے اور نابلس میں ان کی پیش رفت میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے سڑک پر آگ لگادی  اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ ساتھ پتھراو بھی کیا۔

Tags: اسرائیلیجنگجوؤںصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.