• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کی دہشتگردی  ایک اور فلسطینی شہید

صیہونی فورسز نے شہید کی لاش کی بے حرمتی کے لئے جسد خاکی کو لے جانے والی ایمبولینس کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی

بدھ 18-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کی دہشتگردی  ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں  سال  بیس  روز کے دوران صیہونی دہشتگردی  میں اب تک دو درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی قابض فورسز نے وسیع پیمانے پر کارروائیاں تیز کر کے کئی جگہوں پر فائرنگ اور شیلنگ کی ہے۔ یہ کارروائیاں الخلیل میں کی گئیں۔ قابض فورسز کی یہ کارروائیاں ایک فلسطینی کو فائرنگ سے شہید کرنے کے بعد کی گئیں۔

قابض فورسز نے جیلاد کے علاقے میں کارروائی کی جو شہر کا مرکز مانا جاتا ہے۔ اسرائیلی فورسز کی ان کارروائیوں سے محض چند گھنٹے پہلے حلحول کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان  کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

بعد ازاں فلسطینی شہید کی لاش کو اٹھانے کے لیے جانے والی ایمبولینس کو بھی روکے رکھا تاکہ شہید فلسطینی نوجوان کی لاش دیر تک زمین پر پڑی رہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والا نوجوان حمدی ابو دیہ تھا اور فلسطینی اتھارٹی میں سیکیورٹی آفیسر کے طور پر کام کرتا تھا۔ اسرائیلی فورسز نے اس پر فائرنگ کرنے کا جواز یہ تراشا ہے کہ وہ مسلح تھا اس لیے اسے گولی مار کرشہید کر دیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.