• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس میں صیہونی فوج کا چھاپہ، تین فلسطینی طلبہ گرفتار

صہیونی فورسز نے طلبہ کو حراست میں لینے سے قبل ان کےموبائل فونز، لیپ ٹاپس اور گھر سے اہم دستاویزات قبضے میں لیں

بدھ 18-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس میں صیہونی فوج کا چھاپہ، تین فلسطینی طلبہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے طلبہ کو رات گئے گھروں سے حراست میں لیا زدوکوب کیا اور نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کی اور النجاح یونیورسٹی کے تین طلبہ کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کےمطابق صہیونی فورسز نے طلبہ کو حراست میں لینے سے قبل ان کےموبائل فونز ، لیپ ٹاپس اور گھر سے اہم دستاویزات قبضے میں لیں، طلبہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے جانے والے طلبہ میں 22 سالہ عابد الشجاع ،25 سالہ یوسف  ابو استاز اور 25 سالہ زبیر صلح  شامل ہیں جو النجاح یونیورسٹی میں روبوٹک سائنس کے طالب علم ہیں۔

Tags: النجاححراستصیہونیفلسطینییونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.