• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، ایک اور فلسطینی بچہ شہید

جھڑپوں کے دوران 14 سالہ عمرو خالد لطفی خمور کے سر میں گولی لگی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوا تھا

منگل 17-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی، ایک اور فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے 14 سالہ بچے کو جھڑپوں کےد وران سر میں گولی مار کر شدید زخمی کردیا تھا جو آج صبح زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے 0دھیشیہ پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے روایتی لوٹ مار شروع کی  جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوج پر پتھراو کیا ، اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر فائرنگ کی ،اس دوران 14 سالہ عمرو خالد لطفی خمور کے سر میں گولی لگی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا  اور آج صبح زخمو کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  نے عمرو خالد لطفی خمور کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔

تحریک کی طرف سے جاری ایک تعزیتی بیان میں حماس نے کہا ہے کہ بچے کا قتل ہمارے بچوں کے خلاف ایک نیا انسانی جرم ہے، جو قابض حکومت کے فلسطینیوں کے خلاف بڑھتے صیہونی جرائم کے سلسلےکی ایک نئی کڑی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیعمرو خالد لطفی خمورفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.