• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مجاہدین کی صیہونی آبادکاروں کی بس پر فائرنگ

غاصب فورسز نے فائرنگ کے مقام پر کمک بھیجی  اور بیت امر اور حلحول قصبوں کے داخلی راستے بند کردیئے۔

پیر 16-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین کی صیہونی آبادکاروں کی بس پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الخلیل کے شمال میں حلحول کے قریب صیہونی آبادکاروں کی بس کو نشانہ بنانے کے بعد مزاحمت کار بحفاظت فرارہوگئے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کے عبرانی نیوز چینل 12 کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے شمال میں حلحول کے مقام پر "کرمی زور” موڑ کے قریب فلسطینی مجاہدین نے غیر قانونی صہیونی آبادکاروں  کی ایک بس پر فائرنگ کی اور مزاحمت کار کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق حملے میں تین صہیونی آبادکار معمولی زخمی ہوئے ہیں واقع کے بعد غاصب فورسز نے فائرنگ کے مقام پر کمک بھیجی  اور بیت امر اور حلحول قصبوں کے داخلی راستے بند کردیئے۔

Tags: اسرائیلیبیت امرصیہونیعبرانیفلسطینیمجاہدین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.