• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 25 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فورسز پر پتھراو کیا اور پیٹرول بموں سے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی

جمعہ 13-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 25 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوان طویل عرصے بعد ترکی سے فلسطین آیا تھا ،جس نے دوبارہ ترکی لوٹ جانا تھا تاہم اسرائیلی فوج نے موقع نادیا۔

گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی اسپیشل سیکیورٹی فورسز نے  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں  قباطیہ قصبے  میں دھاوا بولا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فورسز پر پتھراو کیا اور پیٹرول بموں سے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔

صیہونی فورسز نے طاقت کا بھرپوراستعمال کرتے ہوئے احتجاج کرنےوالے نوجوانوں کو منتشر کیا اور فائرنگ کی،  صہیونی فوج کی فائرنگ سے  قباطیہ قصبے  سے تعلق رکھنے والے  25 سالہ حبيب محمد كميل سرپر گولی لگنے سے شہید ہوگیا جبکہ دیگر چار زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ حبيب محمد كميل گذشتہ کئی سالوں سے ترکی میں مقید تھا اور وہ وہیں اپنا کاروبار کرتا تھا ، شہید اپنی فیملی سے ملنے فلسطین آیا تھا۔

Tags: اسرائیلجنینحبيب محمد كميلشہیدصیہونیفلسطینیقباطیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.