• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری قابل مذمت ہے، فرانسیسی رکن پارلیمنٹ

 صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور جنوبی الخلیل  کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے نئے نوٹسز جاری کردیئے

پیر 09-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری قابل مذمت ہے، فرانسیسی رکن پارلیمنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیاہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فرانسیسی نائب ہینڈرک ڈیوی نے صیہونی فوج کے ہاتھوں اتوار کے روز  فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے انسانی حقوق کے خلاف اقدامات ناقابل قبول ہیں۔

 

Israël a informé les Palestiniens de Masafer Yatta (Sud d’Hébron) de leur expulsion imminente, environ 1000 Palestiniens de Masafer Yatta vont être expulsé : la colonisation se poursuit : une réaction de la France @MinColonna ? https://t.co/SikEGjuv0M

— Hendrik Davi (@hendrik_davi) January 7, 2023

واضح رہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج نے گذشتہ اتوار کو پانچ فلسطینی خاندانوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا تھا جبکہ نئی انتہائی دائیں بازوں کی  صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور جنوبی الخلیل  کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفرانسیسیفلسطینیمسافر یطاہینڈرک ڈیوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.