• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلم اُمہ کا ردعمل: صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے اعلان سے دستبردار

قبل ازیں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایک وزیر کی حیثیت سے بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولیں گے۔

منگل 03-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلم اُمہ کا ردعمل: صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے اعلان سے دستبردار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کویت،قطر، اردن، مصر، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب  اور مسلم دنیا کی مذمت کے بعد شدت پسند صہیونی وزیر کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کا ارادہ ترک کرنا پڑا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست  میں  قومی سلامتی کے وزیراور شدت پسند رہنما ایتمار بن گویرنے رواں ہفتے کے دوران صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ہمراہ  ایک تقریب    میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کا اپنا ارادہ واپس لے لیا۔ قبل ازیں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایک وزیر کی حیثیت سے بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولیں گے۔

سابق حکومت میں تعمیرات اور ہاؤسنگ کے وزیرکنیسٹ کے رکن زیو ایلکن نے کہا کہ ایتمار بن گوریر اس ہفتے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے اعلان سے دست بردار ہوگئے ہیں۔

قبل ازیں اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی طرف سے بن گویر کے بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا تھا۔ حماس کے خبردار کیا تھا کہ اگر بن گویر نے قبلہ اول پر دھاوے کی کوشش کی تو اس پر فلسطینی عوام کی طرف سے سخت مزاحمت کی جائے گی اور نتائج کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوگی۔

حماس کے بعد کویت،قطر، اردن، مصر، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب  اور مسلم دنیا کی جانب سے شدت پسند صہیونی وزیر بن گویر کے اس اعلان کی سخت الفاظ میں مذمت  کی گئی تھی جس کے بعد شدت پسند صہیونی وزیر کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کا ارادہ ترک کرنا پڑا۔

Tags: اسرائیلیبن یامینبین گویرصیہونیفلسطینینیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.