• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی بچہ شہید

شہید کے جسد خاکی کو  ارطاس کے درمیان شہداء کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

منگل 03-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی،  آدم عصام عیاد کے سینے میں دو گولیاں لگیں۔

آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے دھیشیہ پناہ گزین کیمپ  صہیونی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر فلسطینوں کے گھروں میں لوٹ مار شروع کی جس کے خلاف  فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی ،صیہونی فورسز نے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 14 سالہ  آدم عصام عیاد  شہید ہوگیا ۔

شہید  آدم عصام عیاد  کی نماز جنازہ  بیت جالہ میں سرکاری اسپتال کے سامنے  جامع مسجد عظیم میں ادا کی گئی جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، شہید کے جسد خاکی کو  ارطاس کے درمیان شہداء کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Tags: آدم عصام عیاداسرائیلیدھیشیہشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.