• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید، 14زخمی

صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کے متعدد مکانات پر قبضہ کیا اور مکینوں کے لیپ ٹاپس اور موبائل فونز اپنے قبضے میں لےلئے۔

پیر 02-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید، 14زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے الجلامہ  آپریشن کو کامیابی سے مکمل کرنے والے شہید عبدالرحمان اور احمد عابد کے گھر پر چھاپہ ماراجس کے ردعمل میں پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے قصبے کفر دان میں الجلامہ آپریشن جس میں صہیونی فوج کا اہم افسر مارا گیا تھا کو کامیابی سے  مکمل کرنے والے دو شہید بھائیوں کے گھر پر چھاپہ مارا اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث پر تشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔

جھڑپوں میں 24 سالہ فواد عابد اور آل یمون سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ محمد ہوشیح  صیہونی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوگیاجبکہ 14 دیگر شدید زخمی ہوگئے ، عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے قصبے اور اس کے داخلی راستوں کو گھیرے میں لے لیا اور متعدد مکانات پر قبضہ کیا اور مکینوں کے لیپ ٹاپس اور موبائل فونز اپنے قبضے میں لےلئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمحمد ہوشیح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.