• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2022 صیہونیوں کےلئےخونی سال ثابت ہوا، اسرائیلی فوج کا اعتراف

2021 میں اسرائیی فوج پر فائرنگ کی تعداد 61 تھی، 2020 میں فائرنگ کے 31 اور 2019 میں صرف 19 واقعات ہوئے تھے۔

جمعہ 30-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2022 صیہونیوں کےلئےخونی سال ثابت ہوا، اسرائیلی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں کے حملوںمیں صیہونی فوجیوں سمیت31 اسرائیلی مارے گئے ،مزاحمتی حملوںمیں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

سال 2022 کے اختتام پر غیر قانونی صہیونی  ریاست اسرائیل  کی معروف نیوز  ویب سائٹ واللا  نے صہیونی فوج کی  جانب سے جاری بیان نقل کیا ہے جس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار غیر معمولی طاقت حاصل کرگئے ہیں۔

رواں سال فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ  مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غاصب فورسز پر  285 مرتبہ فائرنگ کی، جبکہ 2021 میں یہ تعداد 61 تھی ، 2020 میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے 31 اور 2019 میں صرف  19 واقعات ہوئے تھے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  2022 میں  مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوجیوں سمیت مجموعی طور پر 31 اسرائیلی مارے گئے  جبکہ 2021 میں یہ تعداد 4، 2020 میں 3 اور 2019 میں 5 تھی۔

Tags: اسرائیلیحملےصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.