• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاری ہماری اولین ترجیح ہے، نیتن یاھو

مغربی کنارے میں درجنوں غیرقانونی صہیونی بستیاں تعمیر کی گئیں جس میں تقریباً 500,000صیہونی آباد ہیں

جمعرات 29-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاری ہماری اولین ترجیح ہے، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کی سرزمین کے تمام حصوں میں   جلیل، صحرائے النقب ،جولان ہائٹس، اور یہودیہ اور سامریہ میں صہیونی آباد کاری کو آگے بڑھانے اور ترقی دیناترجیح ہے”۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل میں تشکیل پائی جانے والی انتہائی دائیں بازو کی  شدت پسند حکومت  کے سربراہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے سے ایک روز قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت میں  مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صہیونی آباد کاری کی توسیع ترجیحات کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

نیتن یاہو نے اپنی جماعت لیکود پارٹی  کی جانب سے نئی حکومت کی پالیسی ظاہر کی ، جن میں سے پہلا وعدہ "اسرائیل کی سرزمین کے تمام حصوں میں – جلیل، صحرائے النقب، جولان ہائٹس، اور یہودیہ اور سامریہ میں آباد کاری کو آگے بڑھانے اور ترقی دینے کاکیا ” –

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کو ایک مستقل آزاد ریاست کے طورپر دیکھا جاتا ہے تاہم 1967سے اسرائیل نے اس علاقے پر قبضہ کررکھا ہے جہاں درجنوں غیرقانونی صہیونی بستیاں تعمیر کی گئیں جس میں تقریباً 500,000صیہونی آباد ہیں۔

Tags: اسرائیلیبستیاںصہیونیفلسطینیمقبوضہیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.