• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کے باغ ایک بار پھر اجاڑ دیئے، سیکڑوں درخت کاٹ ڈالے

صیہونی فورسز نے زرعی اراضی پر بھی کسی فصل کی پروا کیے بغیر بلڈوزر پھیر دیا گیا۔ تاکہ زمین کو ناقابل کاشت بنا دیا جائے

بدھ 28-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کے باغ ایک بار پھر اجاڑ دیئے، سیکڑوں درخت کاٹ ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے عرصہ دارز سے قائم  فلسطینیوں کے باغات کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے بھاری مشینریز کی مدد سے اکاڑ ڈالا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے  مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں  دوراہ  قصبے میں  فلسطینیوں کے زیتون کے باغات کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے اجاڑ ڈالا ، غاصب فورسز بے بھاری مشینریز کی مدد سے پھل دار درختوں کو جڑوں سے اکاڑ ڈالا اور زرعی زمینوں کے مالکان پر  غیر قانونی طورپر باغاٹ کی  بنانے پربھاری جرمانے بھی کئے۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے دوران فلسطینی خاندان کے زرعی قطعہ اراضی پر بھی کسی فیصل کی پروا کیے بغیر بلڈوزر پھیر دیا گیا۔ تاکہ زمین کو ناقابل کاشت بنا دیا جائے۔

Tags: اسرائیلیالخلیلزیتونصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.