• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج فلسطینیوں کے آگے بے بس، بہتر ہے کہ ارض مقدس خود ہی خالی کردیں

اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔

جمعرات 22-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج فلسطینیوں کے آگے بے بس، بہتر ہے کہ ارض مقدس خود ہی خالی کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے صہیونی   غاصبو ں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں مزاحمت کار روازنہ کی بنیاد پر درجنوں کامیاب حملے کررہے ہیں ، اسرائیلی فوج انھیں روکنے  میں نا کام ہے تو بہتر ہے کہ خود ہی ارض مقدس کو چھوڑ دیا جائے بصورت دیگر نکلتا تو ہے لیکن ذلیل ہوکر۔

   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شہید حسن ایرلو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے غیر قانونی صہیونی ریاست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی مقاومت کا ساتھ دے گا وہ فاتح ہوگا اور دشمن کو مقاومت کی عظمت کا پتہ چل گیا ہے کیونکہ گزشتہ 20 سال میں دشمنوں نے اپنے پالتو اسرائیل کو علاقے کے عوام پر چھوڑرکھا ہے اور اس مقصد کےلئے انہوں نے 7ہزار بلین ڈالر خرچ کئے ہیں لیکن اس کا نتیجہ ان کی شکست کی صورت میں نکلا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔    جنرل قاآنی نے مزید کہا کہ استقامتی فورسز نے ان برسوں میں خالی ہاتھوں امریکہ اور اس کی سازشوں کو شکست دی ہے۔ پیغمبر اسلام کے معنوی فرزند میدان میں خالی ہاتھوں دنیا کی طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹ گئے لیکن سربلند ہوئے، یہ وہ ہیں جنہوں نے مکتب اسلام و انقلاب سے حریت و آزادی کی نورانی راہ حاصل کرلی ہے اور فاتح قرار پائے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحسن ایرلوسپاہ پاسداران انقلابصیہونیفلسطینیقاآنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.