• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں ماہ 9 خواتین، 27 کمسن بچوں سمیت152 فلسطینی گرفتار کئے گئے

گرفتار کئے جانے والوں میں اکثریت ان فلسطینیوں کی ہے جن پر کوئی الزام یا مقدمہ نہیں ہے

جمعرات 22-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں ماہ 9 خواتین، 27 کمسن بچوں سمیت152 فلسطینی گرفتار کئے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گرفتار افراد میں سے اکثریت بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  پابند سلاسل کئے گئے ہیں۔

صہیونی ریاست فلسطینیوں کی عزم و حوصلے کو توڑنے کےلئے طاقت  کے بدترین استعمال سمیت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات بغیر کسی خوف و خطر کے جاری رکھے ہوئے ہے، رواں ہفتے کے دوران غیر قانونی صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 152 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں 9 خواتین اور 27 کم سن بچے بھی شامل تھے۔

گرفتار کئے جانے والوں میں اکثریت ان فلسطینیوں کی ہے جن پر کوئی الزام یا مقدمہ نہیں ہے تاہم انھیں انتظامی حراست کی غیر قانونی  پالیسی کے تحت پابند سلاسل کیا گیاہے۔

Tags: اسرائیلیانتظامی حراستصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.