• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ساتھ مسلح مزاحمت کے حامی نہیں لیکن اس کی حمایت کر سکتے ہیں،محمود عباس

اسرائیل کے ساتھ مسلح مزاحمت کے خلاف ہوں لیکن  اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم جاری رہنے کی صورت میں اس پر ذہن تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

ہفتہ 17-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ مسلح مزاحمت کے حامی نہیں لیکن اس کی حمایت کر سکتے ہیں،محمود عباس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہمارے لیے یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کیے تمام معاہدوں پر قائم رہیں لیکن گذشتہ چھ  سات برسوں کے دوران اسرائیل اپنے عمل سے یہ ثابت کر رہا ہے کہ ان معاہدوں کی کوئی حیثیت نہیں۔

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ صدرمحمود عباس نے عرب میڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو  میں کہا کہ پُر امن عوامی مزاحمت حقیقی ہے، فلسطینی عوام کو اس مرحلے تک پہنچانے اور ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کیخلاف انتباہ جاری کرتا رہتا ہوں  میں اسرائیل کے ساتھ مسلح مزاحمت کے خلاف ہوں لیکن  اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم جاری رہنے کی صورت میں اس پر ذہن تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  صہیونی ریاست اسرائیل نے اقوام متحدہ کی رکنیت جن شرائط اور وعدوں کی بنیاد پر حاصل کی تھی ان میں سے ایک بھی وعدہ یا شرط اس نے پوری نہیں کی ہے۔

امریکہ اس سلسلے میں اسرائیلی سرپرستی کرتا ہے۔ اس لیے ہم نے اقوام متحدہ میں قرار داد نمبر 181 اور قرار داد نمبر 194 کے تحت اسرائیل کے خلاف کارروائی کرنے اور اس کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نارملائزیشن کا حامی ہوں لیکن یہ سب سے پہلے فلسطین کے ساتھ ہونی چاہیے۔ جیسا عرب دنیا نے بھی طے کیا تھا۔ یہ تاثر غلط ہے کہ کئی ملکوں نے اسرائیل کے ساتھ ناملائزیشن میری ملاقاتوں کی وجہ سے کی ہے۔

محمود عباس نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو کبھی تحلیل نہیں کیا جائے گا، اس کا قیام کئی سال کی جدوجہد کے نتیجے میں عمل میں آیا تھا، قابض اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کو تحلیل کرنے کیلئے اقدامات کر سکتا ہے لیکن فلسطینی اتھارٹی برقرار رہے گی۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونیفلسطینی اتھارٹیمحمودعباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.