• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فورسزکی فلسطینی کاشتکاروں  پر فائرنگ

صہیونی فورسز جان بوجھ کر فلسطینوں پر حملہ اور زہریلی گیس پھینکتی ہے جس سے وہ امن و سلامتی کے ساتھ روزی روٹی سے محروم ہو جاتے ہیں

ہفتہ 17-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فورسزکی فلسطینی کاشتکاروں  پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے غزہ کے فلسطینیوں کے خلاف اپنے  ریاستی دہشتگردی جاری رکھلی ہوئی ہے، جو کہ اسرائیل کی غیر قانونی ناکہ بندی کا حصہ ہیں جو بین الاقوامی قانون کے تحت ممنوعہ اجتماعی سزا کے مترادف ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے جنوب میں خان یونس کے مقام پر صہیونی قابض فوج نے اپنے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اورفلسطینی مزدوروں پر آنسو گیس کے گولے برسائے جس سے وہ اپنی زرعی زمینوں پر کام چھوڑ کر محفوظ مقام پر جانے پر مجبور ہو گئے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ غزہ کی پٹی کے مشرق اور شمال میں تعینات آئی او ایف روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی مزدوروں، کسانوں اور چرواہوں پر جان بوجھ کر حملہ اور گیس پھینکتی ہے جس سے وہ امن و سلامتی کے ساتھ روزی روٹی سے محروم ہو جاتے ہیں۔

اسرائیلی قبضے نے فلسطینی کارکنوں کے خلاف اپنے غیر قانونی عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، جو کہ اسرائیل کی غیر قانونی ناکہ بندی کا حصہ ہیں جو بین الاقوامی قانون کے تحت ممنوعہ اجتماعی سزا کے مترادف ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.