• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کےخلاف صہیونی آبادکاروں کے حملے تشویشناک ہیں،اقوام متحدہ

صہیونی آباد کاروں نے دو فلسطینیوں کو شہید اوردرجنوں کو زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ سیکڑوں املاک کو نقصان پہنچایا۔

ہفتہ 17-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کےخلاف صہیونی آبادکاروں کے حملے تشویشناک ہیں،اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی آبادکاروں کے تشدد اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض افواج کی طرف سے "ضرورت سے زیادہ طاقت” کے استعمال کی مذمت کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر سے جاری کردہ بیان  میں مقبوضہ بیت المقدس اورمقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فورسز کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خؒاف طاقت  کے بدترین استعمال اور غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں  پر مسلح حملوں پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ  صہیونی ریاستی جبر نے رواں  سال کو خونریز ترین سال بنا دیاہے۔ اس دوران   فلسطینیوں کے خلاف آباد کاروں کے تشدد میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر سے جاری کردہ بیان پر  1967 سے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر انسانی حقوق کی صورتحال پر خصوصی نمائندے فرانسسکا البانیس، ماورائے عدالت، خلاصہ یا من مانی سزائے موت پر خصوصی نمائندے موریس تبل بینز اور پرامن اجتماع کی آزادی کے خصوصی نمائندے نے دستخط کیے ۔

جاری کردہ بیان کے مطابق  "صہیونی قابض فوج نے اس سال کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 150 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا ہے، جن میں 33 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ اور آباد کاروں نے دو فلسطینیوں کو شہید اوردرجنوں کو زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ سیکڑوں املاک کو نقصان پہنچایا ۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیاقوام متحدہشہیدصہیونی آباد کارصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.