• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بچی کی شہادت پر کوئی افسوس نہیں، صہیونی کمانڈر کی ہٹ دھرمی

بچی کو چار گولیاں ماری گئیں ایک گولی اس کے سرپر لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی  یہ تمام گولیاں اسنائپرز  نے ماری تھی جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ دانستہ کارروائی تھی

جمعرات 15-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بچی کی شہادت پر کوئی افسوس نہیں، صہیونی کمانڈر کی ہٹ دھرمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی کمانڈر نے دنیا کی آنکھو ں میں دھول جھونکتے ہوئے کاکہنا ہے کہ ہمارے فوجیوں نے اخلاقیات، اقدار، ہمت، عزم کے ساتھ کام کیا اور انسانی جانیں بچائیں۔ ’’اس کے لیے میں انہیں سلام کرتا ہوں۔‘‘

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نیم فوجی سرحدی پولیس کے کمانڈر، امیر کوہن نے گذشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  پوری دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے ہاتھوں  اپنے گھر کی چھت پر موجود  16 سالہ فلسطینی بچی جنی مجدی عصام  زکارنا کی شہادت کو  جنگ کا نظام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی افواج "جنگ کی دھند” میں کام کر رہی ہیں اور فائرنگ کی زد میں رہتے ہوئے الگ الگ فیصلے کرنے پر مجبور ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی بچی کو چار گولیاں ماری گئیں ایک گولی اس کے سرپر لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی  یہ تمام گولیاں اسنائپرز  نے ماری تھی جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ دانستہ کارروائی تھی۔

رواں سا ل مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں غاصب صہیونی افواج کے ہاتھوں تقریباً 150 فلسطینی  شہید کئے جاچکے ہیں، جو 2006 کے بعد سب سے مہلک سال ہے۔

Tags: اسرائیلیجنی مجدی عصام  زکارناشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.