• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کی فائرنگ، صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع

مزاحمت کاروں نے تیز رفتار گاڑی سے فائرنگ کی جس میں  بعض فوجی زخمی ہوئے تاہم صہیونی فوج کی جانب سے واقع کی تصدیق نہیں کی گئی.

منگل 13-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کی فائرنگ، صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے صہیونی فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم اس کی تصدیق صہیونی فو ج کی جانب سے نہیں کی گئی۔

فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی زبان کے ایک اخبار یعدیوت احرنوت نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی  مزاحمت کاروں نے سترہ خطرناک کارروائیاں  کی ہیں  جن میں  چار مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ   اسرائیلی فوج پر فائرنگ کا واقعہ الجلمہ چوکی پر پیش آیا جہاں مزاحمت کاروں نے تیز رفتار گاڑی سے فائرنگ کی جس میں  بعض فوجی زخمی ہوئے تاہم صہیونی فوج کی جانب سے واقع کی تصدیق نہیں کی گئی.

Tags: اسرائیلیالجلمہصیہونیفلسیطنیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.