• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کرنے کا حکم

فلسطینیوں کے متعدد مکانات کی مسماری کے باعث کم سے کم سو سے زائد فلسطینی بے گھر ہوجائیں گے

جمعرات 08-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ ایک ماہ کے دوران صہیونی فورسز نے فلسطینیوں کے 20  سے زائد گھر اور 4 اسکولوں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ہے۔

فلسطینی ذرائع  نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیسویہ میں زیر تعمیر  فلسطینیوں کے متعدد مکانات کو مسمار کرنے کا حکم دیا جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم سو سے زائد فلسطینی بے گھر ہوجائیں گے۔

صہیونی ریاستی دہشتگردی اور جرائم پر نظر رکھنےو الی فلسطینی تنظیم کے رکن  نے بتایا ہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران فلسطینیوں کے 20 سے زائد گھروں اور چار ایلیمنٹری اسکولوں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالعیسویہصیہونیفلسطینیمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.