• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری، تین مزید فلسطینی شہید

صہیونی ریاستی دہشتگردی کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی اور غاصب فوج پر پتھراو کیا

جمعرات 08-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری، تین مزید فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسزنے جنین میں   فلسطینیوں کے گھروں  پر دھاوا بولااور مزاحمت کے دوران تینوں فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسزنے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں  المراح محلے پر دھاوا بولا اور تلاشی کے نام پر مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، صہیونی ریاستی دہشتگردی کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی اور غاصب فوج پر پتھراو کیا۔

صہیونی فورسز نے مزاحمت کرنے والے نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ کی جس کےنتیجے میں 32 سالہ طارق الدمیج  22 سالہ، صدیقی زکارنہ اور 46 سالہ عطا الشلابی موقع پر شہید ہوگئے جبکہ غاصب فورسزنے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

Tags: اسرائیلشہیدصہیونی افلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.