• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں تین خواتین سمیت پانچ فلسطینی گرفتار

انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار پانچوں فلسطینیوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

بدھ 07-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں تین خواتین سمیت پانچ فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسزنے اپنی جاری ریاستی دہشتگردی کے دوران  تین خواتین سمیت  نوجوانوں   کو انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی فورسز نے گذشتہ روز  بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران دو نوجوانوں صالح حوشیہ اور ریاض قرش اور مسجد الاقصیٰ سےتین خواتین شائمہ رواجبہ، رند جوہری اور حنین دابوس کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، گرفتار کئے جانےوالے افراد کےحوالےسے کسی بھی قسم کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.