• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صہیونی فورسز نے خواتین اور بچوں سمیت 158فلسطینیوں کو شہید کیا

رواں سال صہیونی فوج نے  فلسطینیوں کے خلاف کم سے کم 833 حملے کیے ہیں جس میں مجموعی طورپر خواتین اور بچوں سمیت  158 فلسطینی شہید ہوئے

بدھ 07-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صہیونی فورسز  نے خواتین اور بچوں سمیت 158فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والوں میں دو سگے بھائی ، 30 بچے اور 5  خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد سیکڑوں میں ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایاگیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے رواں سال  فلسطینی شہریوں کے خلاف مختلف شہروں اور قصبوں میں کم سے کم  833  حملے کیے ہیں جس میں مجموعی طورپر خواتین اور بچوں سمیت  158 فلسطینی شہید ہوئے۔

 ایک تازہ کارروائی جو منگل کے روز بھی متعدد فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی قابض فوج نے زخمی کر دیا ہے۔ فلسطینیوں کو زخمی کرنے کے یہ واقعہ مغربی کنارے میں کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب قابض فوج نے البیرہ  اور نابلس شہر میں کارروائی کی ۔

فلسطینی ہلال احمر کی طرف سے ایک مختصربیان میں بتایا گا ہے کہ  البیرہ شہر میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہری فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔  انہیں جسم کے نچلے حصے می گولیاں لگی ہیں۔

جبکہ اسرائیلی فورسز کی طرف سے اندھا دھند آنسو گیس کے شیل پھینکنے کی وجہ سے پانچ فلسطینیوں کی حالت غیر ہو گئی اور ان کا سانس لینا بھی مشکل ہو گیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.