• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کافلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ، درجنوں درخت کاٹ ڈالے

آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے سنجل میں بھی فلسطینی کسانوں پرپتھراوکیا

پیر 05-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کافلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ، درجنوں درخت کاٹ ڈالے
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ ایک سال کے دوران صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف 159 حملے کیے تھے۔

کالونائزیشن اینڈ وال ریزسٹنس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی مسلح آبادکاروں کے ایک گروپ نے  شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے مغرب میں واقع بروقین قصبے میں  محمد فواز مصطفیٰ عبدالجلیل کی ملکیت باغ پر حملہ کیا اور زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے جب کہ دیگر آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے "سنجل” میں  فلسطینی کسانوں پر پتھراؤکیا۔

مقامی ذرائع  کاکہنا ہے کہ آبادکاروں نے جس باغ پر حملہ کیا وہ "ایریل ویسٹ” سیٹلمنٹ انڈسٹریل زون سے ملحق ہے اور  مکمل طورپر اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے جہاں آباد کاروں نے سات سال پرانے 40 سے زائد زیتون کے درخت کاٹ دیے۔

دوسری جانب صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے سنجل میں کسانوں پرپتھراو کیا اور ان کام کرنے سے روک دیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیکالونائزیشن اینڈ وال ریزسٹنسمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.