• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی حرم کی حفاظت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس   

صہیونی ریاست بیت المقدس  اور مسجد اقصیٰ کے بارے میں اپنی احمقانہ پالیسی سے باز آجائے ، وگرنہ اسے اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی

پیر 05-12-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی حرم کی حفاظت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس   
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں موجود مزاحمتی طاقت ہمیشہ مغربی کنارے اور یروشلم کے فلسطینی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ رہے گی۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی  صہیونی ریاستی ظلم و استبداد کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے  رہنما اسماعیل رضوان نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں   مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں  حالیہ  صہیونی دہشتگردی  پر اسرائیل کو انتباہ کرتےہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں  اسرائیلی مظالم کی اس تازہ یلغار میں  اپنے فلسطینی بھائیوں ی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

‘ غزہ میں موجود مزاحمتی طاقت ہمیشہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے فلسطینی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ رہے گی۔ تاکہ اسرائیلی قبضے کے خلاف جدوجہد کو زیادہ موثر بنایا جا سکے اور مغربی کنارے کے عوام کو مظالم سے بچایا جا سکے۔’

انہوں نے مغربی کنارے اور یروشلم کے عوام کی مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے ثابت قدمی سے کھڑے رہنے کی تحسین کرتے ہوئے کہا مسجد اقصیٰ میں اپنی فلسطینی موجودگی مزید تیز کرنے اور بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنایا جا سکے۔’

حماس رہنما نے صہیونی  کو خبردار کیا کہ وہ بیت المقدس  اور مسجد اقصیٰ کے بارے میں اپنی احمقانہ پالیسی سے باز آجائے ، وگرنہ اسے اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، کیونکہ فلسطینی حرم کی حفاظت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔’

Tags: اسماعیل رضوان"حماسصہیونیغزہفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہ بیت القمدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.