• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویتی پارلیمنٹ کا فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

نسل پرست اور دہشت گرد صہیونی قابض ریاست کے جرائم فلسطینی عوام، ان کی سرزمین اور مقدسات کے خلاف جاری ہیں

جمعرات 01-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کویتی پارلیمنٹ کا فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کویتی اراکین پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کو بے نقاب کرنے اور مجرموں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کویتی قومی اسمبلی ے 42 اراکین نے "فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن” کے موقع پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم فلسطینیوں کے جہاد اور تحریک آزادی کے ساتھ جڑے رہنے، اپنے حقوق کی فراہمی کے لئے کی جانے والی مزاحمت کے لیے اپنی حمایت کی تجدید اور تصدیق کرتے ہیں اور قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں۔

اراکین قومی اسمبلی نے کہا کہ نسل پرست اور دہشت گرد صہیونی قابض ریاست کے جرائم فلسطینی عوام، ان کی سرزمین اور مقدسات کے خلاف جاری ہیں ، ہم صیہونی جرائم کو بے نقاب کرنے اور مجرموں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیکویتی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.