• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہداء کی قربانیاں صہیونی ریاست کو تباہی کے نزدیک سے نزدیک کررہی ہے، حماس

حماس نے ہیبرون اور رام اللہ کے ثابت قدم ہیروز کو سلام پیش کیا، جنہوں نے قابض افواج کا مقابلہ کیا ۔

منگل 29-11-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء کی قربانیاں صہیونی ریاست کو تباہی  کے نزدیک سے نزدیک کررہی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہمارے بچوں کی خونریزی اور ہمارے شہروں اور مقدسات، خاص طور پر مسجد اقصیٰ پر مسلسل حملے  کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔

صہیونی فوج کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مغربی کنارے  میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو سگے بھائیوں سمیت تینوں شہداء کے اہل خانہ اور عزیزوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہمارے شہداء کے قافلے رائیگاں نہیں جائیں گے، اور ان کا پاکیزہ خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہدا کا خون  وہ ایندھن ثابت ہوگا جو دہشت گردصہیونی ریاست کے خلاف بغاوت کے شعلوں کو مزید بھڑکائے گا۔

حماس نے ہیبرون اور رام اللہ کے ثابت قدم ہیروز کو سلام پیش کیا، جنہوں نے قابض افواج کا مقابلہ کیا ۔

ترجمان حماس نے  اس بات پر زور دیا کہ ہمارے لوگ صہیونی ریاست کے مظالم اور سنگین جرائم کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے ہمارے بچوں کی خونریزی اور ہمارے شہروں اور مقدسات، خاص طور پر مسجد اقصیٰ پر مسلسل حملے  کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہیں ، فلسطین کا بچہ بچہ اپنی سرزمین کے تحفظ کے لئے تیار ہے اور  اس کا مقابلہ ہر طرح کی مزاحمت کے ساتھ کرے گا۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونیفلسطینیمسجد اقصیٰمقدسات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.