• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی، دوبھائیوں سمیت تین فلسطینی شہید

صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید کئے گئے تینوں فلسطینی اسرائیلی سلامتی کے خلاف کام کررہے تھے

منگل 29-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی، دوبھائیوں سمیت تین فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تینوں فلسطینیوں کو صہیوی فوج نے گولیاں مار کرشہید کیا ،  دہشتگرد فوج کا دعویٰ ہے کہ تینوں نوجوان  اسرائیل مخالف  سرگرمیاں انجام دینے کی کوشش کررہے تھے۔

فلسطینی ذرائع کے  مطابق غیر قانونی صہیونی فورسز نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے شمال مغربی قصبے کفر عین میں  دو فلسطینی سگے بھائی 22 سالہ جواد عبدالرحمٰن رماوی اور 21 سالہ ظافر کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ،  دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل  کے قصبے بیت العمر  میں صہیونی فورسز نے 44 سالہ مفید محمد الخلیل کو بھی گولیاں  مار کر شہید کردیا ۔

صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں بس اتنا بتایا گیا ہے کہ شہید کئے گئے تینوں فلسطینی اسرائیلی سلامتی کے خلاف کام کررہے تھے اور جس دوران ان کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی انھوں  نے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی میں تینوں کو شہید کردیا گیا ۔

Tags: اسرائیلیجواد عبدالرحمٰن رماویصہیونیظافرفلسطینیمفید محمد الخلیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.