• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فوج نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

صیہونی فوج نے ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کرنے کے بعد انہوں نے تمام فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔

منگل 29-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فوج نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں سمندر میں دو کشتیوں پر سوار 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

قابض فوج کے ترجمان نے ایک پریس بیان میں کہا کہ اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں دو کشتیوں کو مصر سے اسمگلنگ کے شبے میں روکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوج نے انہیں روکنے کے لیے دو کشتیوں پر فائرنگ کی۔ اس کے بعد انہوں نے 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان نے اشارہ دیا کہ حراست میں لیے گئے چھ افراد کو دو کشتیوں کے ساتھ اسدود میں بحریہ کے اڈے پر منتقل کیا گیا، جس کے بعد انہیں پوچھ گچھ کے لیے منتقل کر دیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.