• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا، متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی جس کے بعد  فلسطینی مزاحمت کاروں اور قابض  صہیونی افواج کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا۔

ہفتہ 26-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے  تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ  مار شروع کی جس پر  مزاحمت شروع ہوئی اور مسلح تصادم دیکھنے  میں آیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی فورسز نے  مقبوضہ  مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرق میں قائم بلاطہ پناہ گزین کیمپ  پر کریک ڈاؤن کیا اور تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی جس کے بعد  فلسطینی مزاحمت کاروں اور قابض  صہیونی افواج کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا۔

جھڑپوں کے دوران، قابض فوج نے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، مقامی ذرائع نے بتایا کہ  صیہونی اسپیشل فورس نے فلسطینی نوجوان مراد کعبی کے گھر پر دھاوا بولا اور اسے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر لے جانے سے قبل بدترین تشددکا نشانہ بنایا۔

اسرائیلی قابض فوجی دستوں نے اس خصوصی فورس کی مدد کی جس نے گھر پر دھاوا بولا اور گھر والوں کو اندر سے محاصرے میں لے لیا جس کی وجہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے روکنے کے لیے قابض فوج پر گولیاں برسائیں۔

Tags: اسرائیلیبلاطہ پناہ گزین کصیہونیفلسطینیمزاحمت کارمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.