• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ، دو فلسطینی شدید زخمی

اس دوران صہیونی فورسز نے فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس کے گولے داغے جس سے وہ اپنا کاروبار بھی بند کرنے پر مجبور ہوگئے۔

جمعہ 25-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ، دو فلسطینی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آج نماز جمعہ کے بعد صہیونی  آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینی آبادی پر پتھرا ؤ کیا جس کے  نتیجے  میں فلسطینیوں کی کم سے کم چھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دو فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطینی مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی غاصب آباد کاروں آج نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے قبلان پر  پہاڑی ٹیلوں کی بلندی سے اچانک فلسطینیوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا جس سے  کم سے کم چھ فلسطینیوں کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دو فلسطینی شہری عبداللہ عابد اور یوسف شہروج شدید زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ دوسری جانب اس دوران صہیونی فورسز نے فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس کے گولے داغے جس سے وہ اپنی دکانیں بند کرکے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونیعبداللہ عابدفلسطینییوسف شہروج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.