• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی مزدوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار

صہیونی فورسز نے فلسطینیوں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے رہائشی دستاویزات اور کام کرنے کے لیے جاری کردہ اجازت نامے نہیں تھے۔

جمعہ 25-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی مزدوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی طلبا ء کے بعد صہیونی فورسز فلسطینیوں کے حوصلوں کو توڑنے کےلئے ہراب ان غریب فلسطینی مزدوروں کو نشانہ بنا رہی ہے جو روزگار کے لئے فلسطین کے قبضہ شدہ  علاقوں  میں جاتے ہیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے  مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فورسز نے گذشتہ روز  اسرائیلی حکام کی جانب سے تعمیر کردہ دیوار علیحدہ کے قریب  فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مہم شروع کی جو پوری رات جاری رہی اور اس دوران صہیونی فورسز نے درجنوں ان فلسطینی مزدوروں کو گرفتار کیا جو فلسطین کے قبضہ شدہ علاقوں  میں روزگار کے حصول کے لئے جاتے ہیں۔

عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کی گئیں ان کارروائیوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی 26 افرادکو گرفتار کیا گیا ہے۔  یہ کارروائیاں عرب دیہاتوں سے متصل علاقوں میں کی گئی ہیں۔    ص

صہیونی فورسز نے گرفتار ہونے والے فلسطینیوں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس کے پاس رہائشی دستاویزات اور کام کرنے کے لیے جاری کردہ اجازت نامے نہیں تھے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.